شام میں ایرانی ملیشیاوں کے ٹھکانوں پر اسرائیلی حملہ،شدید جانی ومالی نقصان
پاسداران انقلاب کے مراکز اور ایرانی حمایت یافتہ ملیشیائوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا،شامی فوج کے منحرف اہلکار
جمعرات 7 جنوری 2021 21:52
(جاری ہے)
شام کی سرکاری فوج کے ترجمان نے بتایا کہ دمشق کے قریب میزائلوں سے متعدد عسکری اہداف پر نشانہ بنایا گیا۔
یہ میزائل شام کی وادی گولان سے گذر کر اس علاقے میں گرے۔ شام کی سرکاری ٹی وی پر اس بمباری کے نتیجے میں لگنے والی آگ دکھائی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک رہی ہے۔تازہ انٹیلی جنس ذرائع اور فوج کے منحرفین کا کہنا تھا کہ حالیہ مہینوں کے دوران شام کے جنوبی، وسطی اور مشرقی علاقوں میں جن مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے ان میں سے بیشتر ایرانی ملیشیائوں کے مراکز شام ہیں۔عسکری عہدیداروں کا کہنا تھا کہ حالیہ مہینوں کے دوران شام میں ایرانی ٹھکانوں اور ایرانی ملیشیائوں کے مراکز پر اسرائیلی بمباری میں شدت آئی ہے۔شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے سیرین آبزر ویٹری کے مطابق تازہ بمباری میں دمشق کے قریب ایران اور حزب اللہ کے وفادار گروپوں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں تاہم ان کی تعداد کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔المرصد کے مطابق السویدا کے قریب الدور کے مقام پر راڈار بریگیڈ کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر عمارتیں تباہ ہوئی ہیں اور جانی نقصان ہوا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.