احسن اقبال کو آجکل دن کی روشنی میں احتساب کے تارے نظر آ رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان
13 کی عام انتخابات ملکی تاریخ کے متنازعہ ترین اور دھاندلی پر مبنی انتخابات تھے،جہاں ن لیگ کو شکست ہو وہاں انہیں ووٹ کی چوری نظر آتی ہے، وزیر جیل خانہ جات پنجاب
جمعرات 14 جنوری 2021 19:41
(جاری ہے)
اب انہیں گلگت بلتستان کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی 23 میں سے 10 نشستیں جیتنے پر دھاندلی نظر آ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2013 کی عام انتخابات ملکی تاریخ کے متنازعہ ترین اور دھاندلی پر مبنی انتخابات تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان اور عدلیہ نے چار حلقے کھول کر ن لیگ کی دھاندلی اور پی ٹی آئی کے موقف کی تائید کی۔
اب ڈھائی سال سے ن لیگ کو عوامی مینڈیٹ سے بنی موجودہ حکومت کی کارکردگی ہضم نہیں ہو رہی۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ جہاں ن لیگ کو شکست ہو وہاں انہیں ووٹ کی چوری نظر آتی ہے۔ فیاض الحسن چوہان نیکہا کہ نارووال کے ارسطو بار بار ووٹ کی چوری کی بات کر کے اپنی کم عقلی ظاہر کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.