سلمیٰ ہائیک اور اون ولسن کی نئی رومنٹک فلم’ ’بلس‘‘ 5فروری کو ریلیز ہو گی

جمعہ 15 جنوری 2021 12:51

سلمیٰ ہائیک اور اون ولسن کی نئی رومنٹک فلم’ ’بلس‘‘ 5فروری کو ریلیز ..
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) ہالی ووڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک اور اون ولسن کی نئی رومنٹک فلم بلیز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ فلم 5فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

بلس ایک آنے والی امریکی ڈرامہ فلم ہے ، جسے مائیک کاہیل نے لکھا اور ہدایت کیا ہے۔ بلس گریگ (اوون ولسن) جو حال ہی بیوی سے علیحدگی اور اس کے بعد ملازمت سے برطرف ہونے کے بعد پراسرار اسابیل سے ملتا ہے۔ اس میں اوون ولسن، سلمیٰ ہائیک، میڈلین زیما، ڈی آرون ہارٹن، جارج لینڈ برگ جونیئر اور جوشوا لیونارڈ شامل ہیں۔ یہ 5 فروری 2021 کو ریلیز ہو گی۔

متعلقہ عنوان :