وراثت میں خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا‘ سید سعید الحسن شاہ
پنجاب اوقاف آرگنائزیشن میں حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے‘ وزیر اوقاف
جمعہ 15 جنوری 2021 13:39
(جاری ہے)
سال 2014میں ریکروٹمنٹ کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں جن میں دو خواتین ممبر رکھی گئی ہیں۔
میٹر نیٹی لیو کی درخواست موصول ہونے پر اسے زیر غور لایاجاتا ہے۔خواتین کے لیے نماز کی جگہ مختص کی گئی ہے اور علیحدہ واش رومز مخصوص کیے گئے ہیں۔خواتین کی فلاح وبہبود کے لیے جینڈرمین سٹریمینگ کمیٹی تشکیل شدہ ہے۔داتادربار ہسپتال لاہور اور ایوان اوقاف میں ڈے کیئر سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ریکروٹمنٹ میں بھی خواتین کے لیے کوٹہ مختص کیا جاتا ہے انہوں نے کہا کہا کہ دو سال میں پنجاب میں 187 ڈے کئیر سنٹرز قائم کئے گئے ہیں۔نئے ڈے کئیر مراکز کے قیام کے لئے وسائل حکومت پنجاب فراہم کرے گی۔ ایک سال تک بلز اور تنخواہیں بھی حکومت دیگی۔انہوں نے کہاکہ 12 اضلاع میں 16 ورکنگ ویمن ہاسٹل میں بہترین سہولیات فراہم کردی گئیں ہیں۔ورکنگ ویمن ہاسٹلز اتھارٹی کا قانون منظور کر لیا گیا۔ پرائیویٹ ہاسٹلز کیلئے رجسٹریشن لازم ہوگی۔ احساس پروگرام کے تحت قرضہ جات میں خواتین کو ترجیح دی جائیگی۔ پاکستان میں خواتین ہر شعبہ میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ڈاکٹر، انجینئر سمیت پروفیشنل تعلیم حاصل کرنیوالی خواتین معاشرے کیلئے کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے درجہ چہارم ملازمتوں میں خواتین کا 15 فیصد کوٹہ مختص کر دیا ہے۔ بزنس میں خواتین کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔لیبر میں خواتین کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.