برائلر گوشت 7روپے، فارمی انڈے 2روپے مہنگے

جمعہ 15 جنوری 2021 13:41

برائلر گوشت 7روپے، فارمی انڈے 2روپے مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) شہر میںپرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت 7روپے اضافے سی226روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت5روپے اضافے سی156روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سی148روپے فی درجن رہی۔