مشتاق کشمیری کی دختر راولپنڈی میں انتقال کر گئیں

جمعہ 15 جنوری 2021 16:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) معروف کشمیری شاعر مشتاق کشمیر ی کی دختر آج( جمعہ) راولپنڈی میں انتقال کر گئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مرحومہ کشمیری وکیل اویس الاسلام کی اہلیہ تھیں۔ ان کا راولپنڈی کے علاقے ڈھوک پراچہ میں انتقال ہوا۔

متعلقہ عنوان :