فرحان سعید کا سرد موسم میں فرائض ادا کرنے والی پولیو ورکرز کو خراجِ تحسین

جمعہ 15 جنوری 2021 16:59

فرحان سعید کا سرد موسم میں فرائض ادا کرنے والی پولیو ورکرز کو خراجِ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) ادا کار وگلو کار فرحان سعید نے سرد موسم میں فرائض ادا کرنے والی پولیو ورکرز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اداکار و گلوکار فرحان سعید نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان پولیو ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا ہے جو موسم کی پروا کیے بغیر اپنے فرض کی انجام دہی میں مصروف ہیں۔اپنی ٹوئٹ میں فرحان سعید نے ملک میں اس مہلک وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مصروف پولیو ورکرز کے عزم کو سراہا۔فرحان سعید نے لکھا کہ تمام ہیروز کیپس نہیں پہنے کچھ پیلی جیکٹ بھی پہنتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :