پنجاب حکومت زرعی پیداوار کی استعداداور معیار بہتر بنانے کیلئے ہر زرعی پروڈکٹ کی ویلیو چین کیلئے علیحدہ اور جامع ایکشن پلان مرتب کرے، وزیر اعظم
ساٹھ فی صد آبادی زراعت کے شعبے سے منسلک ہے لہٰذا اس شعبے کی ترقی اور اسکو جدید خطوط پر استو ار کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان کا اجلا س سے خطاب
جمعہ 15 جنوری 2021 23:25
(جاری ہے)
وزیر اعظم کو کسانوں کی مالی معاونت کے لئے کسان کارڈ کے اجراء پر بھی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ پنجاب حکومت زرعی پیداوار کی استعداد اور معیار کو بہتر کرنے کے لئے ہر زرعی پروڈکٹ کی ویلیو چین کے لئے علیحدہ اور جامع ایکشن پلان مرتب کرے۔
وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ ساٹھ فی صد آبادی زراعت کے شعبے سے منسلک ہے لہٰذا اس شعبے کی ترقی اور اسکو جدید خطوط پر استو ار کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم نے زراعت کے شعبے کے بنیادی فوڈ سیکورٹی کے مسائل کو حل کرنے کے علاوہ زرعی پیداوار کی ویلیو ایڈیشن پر بھرپور توجہ دینے کی ہدایت کی اور مکمل ٹائم لائن کے ساتھ جامع حکمت عملی بنانے کی تاکید کی جسکے تحت موجودہ استعد اد کو تین گنا بڑ ھایا جاسکتا ہے۔۔ وزیر اعظم نے زراعت کے شعبے میں مکمل ریفارمز کے لئے اس سے منسلک تمام شعبے جن میں لا ئیو اسٹاک ، زرعی پیداوار ، فشریز شامل ہیں، ان کو جدید اور کارپوریٹ انداز میں چلانے کے لئے ہدایت کی۔وزیر اعظم نے اس ضمن میں وفاقی حکومت کی جانب سے پنجاب حکومت کو زرعی شعبے کی اصلا حات میں در پیش تمام مسائل کے فوری تدارک اور حل کے لئے معاونت کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.