حب ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

جمعہ 15 جنوری 2021 23:37

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2021ء) صنعتی شہر حب میںمقامی ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے ۔

(جاری ہے)

ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حب میں مقامی ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاںبحق ہوگیا جاں بحق شخص کو سول ہسپتال حب منتقل کردیا جہاں پرمتوفی کی شناخت 26سالہ صبغت اللہ ولد کریم کے نام سے ہوئی