مکوانہ، سوشل میڈیاپراسلحہ کی نمائش کرنیوالاملزم گرفتار کرلیا گیا

ہفتہ 16 جنوری 2021 12:09

مکوانہ، سوشل میڈیاپراسلحہ کی نمائش کرنیوالاملزم گرفتار کرلیا گیا
جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) سوشل میڈیاپراسلحہ کی نمائش کرنیوالاملزم گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم بلال نے اسلحہ سمیت تصاویرسوشل میڈیاپراپ لوڈ کی تھیں۔

(جاری ہے)

پولیس نے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بوربرآمد کر کے تھانہ رضاآباد میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :