مکوآنہ ، پولیس کی کارروائی ،2 ڈاکو گرفتار کرلئے

ہفتہ 16 جنوری 2021 12:09

مکوآنہ ، پولیس کی کارروائی ،2 ڈاکو گرفتار کرلئے
جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) تھانہ چک جھمرہ نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ڈاکو گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چک جھمرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ڈاکو گرفتار کرلئے،ملزمان دلبر اور ساجد ڈکیتی/ راہزانی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔

(جاری ہے)

شہریوں سے چھینی گئی نقدی، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :