اروشی روتیلا کی ایکسرسائز کی ویڈیو وائرل ہوگئی

کلوگرام وزن اٹھا کر ایکسرسائز کی ہے، بالی ووڈ اداکارہ

ہفتہ 16 جنوری 2021 12:16

اروشی روتیلا کی ایکسرسائز کی ویڈیو وائرل ہوگئی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) بالی ووڈ اداکارہ ،سپر ماڈل اروشی روتیلا کی ایکسرسائز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔26 سالہ اروشی روتیلا نے انسٹا گرام پر اپنی ایکسرسائز کرتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے 30 کلوگرام وزن اٹھا کر ایکسرسائز کی ہے۔ ویڈیو کو اب تک 29 لاکھ لوگوں نے دیکھاہے ۔اروشی روتیلا انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ وہ بہت ہی کم وقفہ کے دوران اپنی دلکش تصاویر اور ایکسرسائز سمیت دیگر وڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :