جان ابراہم کی فلم ’ستیامیوا جیاتی2‘عید پر ریلیز کی جائیگی

ہفتہ 16 جنوری 2021 12:27

جان ابراہم کی فلم ’ستیامیوا جیاتی2‘عید پر ریلیز کی جائیگی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) بالی ووڈ اداکار جان ابراہم نے اپنی نئی فلم ’ستیا میوا جیاتی 2‘ کی ریلیز کے بارے میں بتا دیا۔جان ابراہم نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ فلم رواں سال عید کے موقع پر ریلیز کی جائیگی۔

(جاری ہے)

جان ابراہم نے فلم کی شوٹنگ کی ایک تصویر بھئی شیئر کی جس میں ان کے بازو کے مسلز نظر آرہے ہیں اور اس کے ساتھ لکھا ہے کہ ’یہ ہاتھ نہیں جان ابراہم کا ہتھوڑا ہے‘۔جان ابراہم کی اس انسٹاگرام پوسٹ کو اب تک 5 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد پسند کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :