مکوآنہ،پولیس کی کارروائی تین پتنگ فروش گرفتار

ہفتہ 16 جنوری 2021 12:28

مکوآنہ،پولیس کی کارروائی تین پتنگ فروش گرفتار
جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) تھانہ منصور آبادپولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملزمان گرفتار کر کے پتنگیں، ڈوریں برآمد کرلیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ منصور آبادپولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملزمان ستار، رحمان اور حمزہ کو گرفتار کر کے تیار پتنگیں فروخت کرتے ہوئے گرفتارکرلیا جبکہ ملزمان کے قبضے سے ، ڈوریں،70 ہزار سے زائد پتنگیں/ خام مال برآمدکرلیا گیا ہے ، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :