جہانگیر ترین کا سینیٹر رحمان ملک سے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت

ہفتہ 16 جنوری 2021 13:20

جہانگیر ترین کا سینیٹر رحمان ملک سے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس و ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے سینیٹر رحمان ملک سے انکے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت کی ۔

(جاری ہے)

جہانگیر ترین نے سینیٹر رحمان ملک کی ہمشیرہ کی بلندی درجات کیلئے دعا کی،جہانگیر ترین کافی دیر تک سینیٹر رحمان ملک کے ساتھ رہے اور ملکی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔