تیز گام اور خیبر میل کو خیر پور ریلوے اسٹیشن پر دیے گئے عارضی سٹاپ میں 3ماہ کی توسیع

ہفتہ 16 جنوری 2021 14:18

تیز گام اور خیبر میل کو خیر پور ریلوے اسٹیشن پر دیے گئے عارضی سٹاپ میں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر راولپنڈ ی اورکراچی کے درمیان چلنے والی تیز گام (7UP/8DN)کو گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر اور پشاور سے کراچی کے درمیان چلنے والی خیبر میل(2-Dn) کو خیر پور ریلوے اسٹیشن پر دیے گئے عارضی سٹاپ میں 3ماہ کے لئے توسیع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :