پشاورڈسٹرکٹ انٹر کلب فٹبال چیمپئن شپ کنگ سٹار نے جیت لی
ہفتہ 16 جنوری 2021 16:38
(جاری ہے)
فائنل میچ کنگ سٹار اور زریاب کلب کے مابین کھیلاگیا پہلے ہاف تک دونوں ٹیمیں بغیر کسی گول کے برابر رہے جس کے بعد دوسرے ہاف میں کنگ سٹار نے آخری لمحات میں گول کرکے میچ میں ایک گول سے کامیابی حاصل کی ۔
اس سے قبل پہلے سیمی فائنل میں زریاب کلب نے ہاکس کلب جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں کنگ سٹار نے ایری گیشن کلب کو تین صفر سے شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کی ۔ فائنل تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کی طرف سے ونر کیلئے ایک لاکھ جبکہ رنر اپ ٹیم کیلئے پچاس ہزار روپے کا بھی اعلان کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.