شدید دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر

ہفتہ 16 جنوری 2021 16:44

شدید دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) شدید دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو گیا ،لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس ٹرین کو منسوخ کردیا گیا جبکہ متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکارہوئیں ۔

(جاری ہے)

ریلوے انتظامیہ نے لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس کو منسوخ کردیا جبکہ متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکارہوئیںجس سے مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔

متعلقہ عنوان :