ہالی ووڈ فلم ’ ’دی لٹل تھنگز‘‘29جنوری کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی

ہفتہ 16 جنوری 2021 17:06

ہالی ووڈ فلم ’ ’دی لٹل تھنگز‘‘29جنوری کو سینماء گھروں کی زینت بنے ..
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) تین آسکر یافتہ اداکار رمی ملک، ڈینزل واشگٹن اور جیرڈ لیٹو ایک ہی فلم میںجلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہیں،’ ’دی لٹل تھنگز‘‘ کا ٹریلر کچھ روز قبل جاری کیا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

فلم میں دکھایا گیا ہے کہ اہلکار جو قتل کی کھوج کیلئے نکلتا ہے اور جاننا چاہتا ہے کہ سیریل کلر کون ہے ،جوں جوں وہ تحقیقات کرتا ہے کہانی کئی ڈرامائی موڑ کھاتی جاتی ہے ۔ تجسس اور ایڈونچر سے بھری یہ فلم 29 جنوری کو بڑے پردے کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :