اینی میٹڈ فلم’ ’ ٹام اینڈ جیری‘ ‘26فروری کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی

ہفتہ 16 جنوری 2021 17:06

اینی میٹڈ فلم’ ’ ٹام اینڈ جیری‘ ‘26فروری کو سینماء گھروں کی زینت بنے ..
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) بلی اور چوہے کی چٹ پٹی لڑائی اور پھر ضرورتمند کی مدد کرنے کے جذبے پر مبنی ہنستی مسکراتی چٹ پٹی ہالی ووڈ لائیو ایکشن اینی میٹڈ فلم’’ ٹام اینڈ جیری‘‘26فروری کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

ایک دوسرے کے جانی دشمن اب ایک دوسرے کی مدد کرنے کیلئے نکلے ہیں ۔ اینی میٹڈ فلم26 فروری 2021ء کو سینماء گھروں پر نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :