پاکستان انٹرنیشنل سنو بورڈنگ کپ 18 جنوری سے مالم جبہ میں منعقد ہوگا
ہفتہ 16 جنوری 2021 17:55
(جاری ہے)
محکمہ سیاحت، ثقافت ،کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم و امورنوجوانان خیبرپختونخواکے زیرانتظام خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور سیمسن گروپ آف کمپنی کے باہمی اشتراک سے منعقد ہونے والے 6 روزہ پاکستان انٹر نیشنل سنو بورڈنگ کپ میں ملک بھر سے شرکاء شرکت کرینگے جبکہ اس کیساتھ ساتھ سیاحوں کو محظوظ کرنے کیلئے فوڈ اینڈ میوزیک فیسٹیول کا بھی انعقاد کیا جائے گا تاکہ سیاح برف باری کیساتھ ساتھ مزیدار، لذیز کھانوں اور موسیقی سے بھی لطف اندوز ہو سکیں ۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے تاریخ کی پہلی سنو بورڈنگ چمپئن شپ مالم جبہ کے مقام پر منعقد کی تھی جس میں ملک کے مختلف علاقوں سے شرکاء نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر غیر ملکی بھی شریک ہوئے تھے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.