پنجاب یونیورسٹی نے بی اے / بی ایس سی/ ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ون کی رولنمبر سلپس جاری کر دیں

ہفتہ 16 جنوری 2021 19:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2021ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس/ سائنس ، بی اے / بی ایس سی امتحان سالانہ 2020 پارٹ 1 کی رولنمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔ رولنمبر سلپس ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :