چودھری شجاعت حسین (ق) لیگ کے بلا مقابلہ مرکزی صدر اور طارق بشیر چیمہ بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب

ہفتہ 16 جنوری 2021 20:00

چودھری شجاعت حسین (ق) لیگ کے بلا مقابلہ مرکزی صدر اور طارق بشیر چیمہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2021ء) پاکستان مسلم لیگ ق کے گزشتہ دو روز سے جاری الٹرا پارٹی کے انتخابات میں چودھری شجاعت حسین پارٹی کے بلامقابلہ مرکزی صدر جبکہ طارق بشیر چیمہ پارٹی کے بلا مقابلہ مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ الٹرا پارٹی الیکشن میں ق لیگ کے مذکورہ دونوں روہنمائوں کے مقابلے میں کسی پارٹی عہدیدار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے تھے۔