احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس ،19جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج اور دیگر امورکا جائزہ لیا گیا

ہفتہ 16 جنوری 2021 21:57

احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس ،19جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2021ء) مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی زیر صدارت مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹان میں پارٹی رہنمائوں کا اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں 19جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج اور دیگر امورکا جائزہ لیا گیا ۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 19جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا جائے گا