دربار سلطان باہو کے گادی نشین صاحبزادہ محمد نجیب سلطان کی والدہ انتقال کر گئیں

ہفتہ 16 جنوری 2021 22:52

سکھر ۔16جنوری  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2021ء):دربار سلطان باہو کے گادی نشین صاحبزادہ  محمد نجیب سلطان کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

خلیفہ حاجی ثناء اللہ سورہیوکے مطابق مرحومہ کی  نمازِ جنازہ آج اتوار کے دن صبح 10بجے باہو سلطان میں ادا کی جائے گی ۔