حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ جالب نے پسے طبقات کی نمائندہ بن کر انقلاب زندہ باد کے نام سے گاناریکارڈ کروادیا
اس گانے کی ویڈیو ڈائریکشن نامور ڈائریکٹر زوہیب رمضان بھٹی نے دی اور اسے پروڈیوس بھی کیا ہے
پیر 18 جنوری 2021 12:13
(جاری ہے)
یادرہے کہ طاہرہ جالب پروفیشنل گلوکارہ نہیں ہیں لیکن جس ولولے اور محنت کے ساتھ انہوں نے گایا ہے اس سے عوام سے خاصی پزیرائی مل رہی ہے۔
زوہیب رمضان بھٹی نے بھی اس گیت پر بہت محنت کی ہے۔طاہرہ نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا یہ ایک بھرپور ٹیم ورک ہے اور زوہیب رمضان بھٹی نے دن رات ایک کرکے چند دنوں میں آڈیو اور وڈیو بنائی ہے۔اس گانے میں کشمیر میں ہونے والے مظالم کے علاوہ مزدورں، صحافیوں، عورتوں کے حقوق کی آواز بھی بلند کی گئی ہے۔ اور حق کی آواز دبانے والوں کو للکارہ گیا ہے جو کہ حبیب جالب ہی کاخاصہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.