تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آغاز ، نویں سے باہویں تک کلاسز شروع

پیر 18 جنوری 2021 20:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2021ء) کورونا کی دوسری لہر کے بعد تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا، پہلے مرحلے میں نویں سے باہویں تک کلاسز شروع ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

طلبہ کو ایس او پیز کے تحت گروپس کی صورت میں بلایا گیا ہے ۔ سکول آنے والے طلبہ کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ مرکزی دروازوں پر طلبہ کے ہاتھوں کو سینی ٹائز بھی کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :