یونیورسٹی آف لکی مروت خیبرپختونخواہ کے افسران کا گرومرزکالج راولپنڈی کادورہ

پیر 18 جنوری 2021 21:50

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2021ء) یونیورسٹی آف لکی مروت خیبرپختونخواہ کے رجسٹرار،ڈائریکٹراوآرآئی سی کا دیگر افسران کے ہمراہ گرومرزکالج مصریال روڈکینٹ راولپنڈی کادورہ کیاپرنسپل گرومرز کالج محمد عمیر اعوان،پرنسپل اپیکس ایجوکیشن اکیڈمی پیپلز کالونی راولپنڈی کینٹ محمد بلال اعظم،رئیل سائنس سکول کے سردار انیس اقبال، پروفیسر عبدالوحید و دیگر نے انکا استقبال کیارجسٹرار یونیورسٹی آف لکی مروت ڈاکٹرانعام اللہ خان،ڈائریکٹر اوآرآئی سی ڈاکٹر نوید سیف ،ڈپٹی رجسٹرار ڈاکٹر نوید سیف اور ایچ اوڈی کمپیوٹر سائنسز ودیگر نے گرومرز کالج کے یونیورسٹی آف لکی مروت سے الحاق کے حوالے سے کالج کی بلڈنگ،کمپیوٹرلیب،لائبریری،فیکلٹی و دیگر سہولیات کاجائزہ لیااور ان پر اطمینان کااظہارکیا،پرنسپل گرومرزکالج مصریال روڈ راولپنڈی کینٹ محمد عمیر اعوان نے یونیورسٹی آف لکی مروت کے وفدکو اپنے کالج میںزیرتعلیم طلباء کی تعداد ودیگر سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ

متعلقہ عنوان :