انڈیا منہ دیکھتا رہ گیا،چین نے انڈین ریاست ارون چل پردیش پر قبضہ کرلیا
انٹرنیشنل بارڈڑ سے ڈھائی میل اندر کی جانب چین نے سو گھر تعمیر کرتے ہوئے اپنا گاﺅں بسا لیا
سجاد قادر منگل 19 جنوری 2021 06:23
(جاری ہے)
جبکہ انڈیا نے چین کی طرف سے اس قبضہ پر مکمل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ایک سال پہلے کی اگر سٹیلائٹ تصاویر دیکھی جائیں تو یہ علاقہ بالکل خالی تھااور یہاں کسی قسم کا کوئی گھر تعمیر نہیں ہوا تھا مگر حالیہ انڈیا چین کشیدگی کے نتیجے میں انڈیا کی اس ریاست کے ایک حصہ پر چین قبضہ کرنے میں کامیاب ہو گیااور انڈیا اس معاملے پر خاموش نظر آتا ہے۔
یہ گاﺅں جو کہ چین کی طرف سے بسایا گیا ہے یہ دریائے ”ساری چو “کے کنارے واقع ہے،اس علاقے سمیت لداخ کے معاملے پر بھی انڈیااور چین کے درمیان کافی عرصے سے لڑائی چلتی آ رہی تھی اور گزشتہ برس لداخ سمیت یہ گاﺅں بھی چین اپنے حصے میں کرنے میں کامیاب ہو گیااور انڈیا منہ دیکھتا رہ گیا۔حیرانی اس بات کی ہے کہ چین کے قبضہ کرنے ا ور گھر بنا لینے کے باوجود بھی انڈیا کسی قسم کا واویلا نہیں کر رہا اور خاموشی سے بیٹھا ہوا ہے تو یہ اکھنڈ بھارت کے سپنے دیکھنے والا انڈیا جو اپنے بارڈز کی ہی حفاظت نہیں کر سکتا وہ کسی ایٹمی قوت کے مالک ملک کے ساتھ جنگ کیسے کرے گا؟مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.