کراچی افیئرنامی رشوت کے مقدمے میں سابق فرانسیسی وزیراعظم کے ٹرائل کا آغاز
بیلاڈور ججوں کا سامنا اور ان کے سوالوں کے جوابات دینے کے لیے عدالت میں پیش ہوں گے،وکلاء دفاع
منگل 19 جنوری 2021 12:21
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ساتھ ان کے 78سالہ سابق وزیردفاع فرینکوئس لیٹارڈ پر بھی مقدمہ چلایا جائے گا البتہ ٹرائل کے ابتدائی مرحلے میں بیماری کی وجہ سے ان کی شرکت غیر یقینی ہے۔ان کے وکیل فیلکس ڈی بیلائے نے بتایا کہ بیلاڈور ججوں کا سامنا اور ان کے سوالوں کے جوابات دینے کے لیے عدالت میں پیش ہوں گے۔
ان دونوں افراد پر 1993 سے 1995 کے دوران پاکستان کو سب میرینز اور سعودی عرب کو جنگی جہازوں کی فروخت کے لیے کارپوریٹ اثاثوں کے غلط استعمال میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے جب فرینکوئس میٹرینڈ کے دور صدارت کے آخری دنوں میں بیلاڈور وزیر اعظم تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.