مڈل سکول بانڈی موہری آپ گریڈ ہونے پر عوام علاقہ بانڈی موہری،بانڈی احمدخان،کیتھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
منگل 19 جنوری 2021 12:59
(جاری ہے)
راجہ ریاض خان راجہ اکرام خان اورنگزیب خان،ٹھیکدار نجیب اللہ، راجہ منظور خان راجہ ارشد خان راجہ بہرام خان راجہ جہانزیب خان راجہ کبیر خان راجہ خاقان خان چودھری بشیر چودھری شبیر شیخ امتیاز راجہ مختار راجہ رزق خان اقبال مستری خورشیدِ جہانگیر خان نے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان،فرزند وزیر اعظم راجہ عثمان حیدر ایڈووکیٹ کا شکریہ ادا کیا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان،فرزند وزیر اعظم راجہ عثمان حیدر ایڈووکیٹ نے علم دوست ہونے کا ثبوت دیا اور عوام علاقہ کے مطالبہ بغیر سکول اپ گریڈ کیا اور آسامیاں دی جس سے طلباء و طالبات کو مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.