سپریم کورٹ نے لیگی رہنما کی نااہلی ختم کر دی
یعقوب شیخ آئندہ انتخابات لڑ سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ کا پی پی 126 جھنگ سے نااہل قرار دئیے گئے امیدوار سے متعلق فیصلہ
مقدس فاروق اعوان منگل 19 جنوری 2021 13:12
(جاری ہے)
سماعت کے دوران وکیل نے عدالت میں کہا کہ شیخ یعقوب کو بینک ڈیفالٹر ہونے کی بنیاد پر نااہل کیا گیا تھا،جسٹس عمر بندیال نے کہا کہ دیکھنا ہو گا جو قرضہ ختم ہوا اس کی نوعیت کیا تھی ؟ وکیل نے کہا کہ محمد یعقوب شیخ ابراہیم سنز کمپنی کے سی ای او اور اکثریتی شئیر ہولڈرز تھے۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ نجی بینک اور یعقوب شیخ میں قرض کی سیٹلمنٹ ہوئی۔نجی بینک سے سیٹلمنٹ کسی دباؤ کے نتیجے میں ہوتی نظر نہیں آتی۔یعقوب شیخ کے راستے میں سیٹلمنٹ رکارٹ نہیں ہو گی۔ یاد رہے کہ 11مئی 2013ء کو منعقد ہونے والے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔78شہری نشست جھنگ (سابقہ حلقہ پی پی ۔77 جھنگ 5) کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شیخ محمد یعقوب سابق ایم پی اے کو ٹکٹ جاری کیا گیا تھا مگر پولنگ سے چند روز قبل انہیں نا اہل قراردے دیا گیا جس کے باعث الیکشن کے آخری ایام میںشیخ محمد یعقوب کی اہلیہ راشدہ یعقوب شیخ کو مسلم لیگ (ن ) کا ٹکٹ جاری کیا گیا جنہوںنے مذکورہ الیکشن میں 42870ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.