ساڑھے 7ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

بدھ 20 جنوری 2021 12:04

ساڑھے 7ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2021ء) 7500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو لاہور میں ہو گی۔

(جاری ہے)

اس بانڈزکا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93000ہزار کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :