ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے حکم پر پولیس کی کاروائی، شیشہ سموک کرنیوالے ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 20 جنوری 2021 17:24

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے حکم پر پولیس کی کاروائی، شیشہ سموک کرنیوالے ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کے احکامات پر تھانہ جلالپور شریف پولیس کی کاروائی، شیشہ سموکنگ کرنیوالے ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے حقہ،شیشے میں استعمال ہونیوالی اشیاء برآمد کر لی گئیں ملزمان کا تعلق دھریالہ جالپ سے ہے پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرنے کے بعد ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :