11 پاکستانی ہندووں کے سفاقانہ قتل کا معاملہ

متاترہ خاندانوں کا بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ًبھارت نے نہ انکوائری کی، نہ ایف آئی آر کی کاپی، نہ ہی پوسٹ مارٹم رپورٹ دی،متاثرین

بدھ 20 جنوری 2021 20:20

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2021ء) اگست میں بھارتی ریاست راجھستان میں گیارہ پاکستانی ہندووں کے سفاقانہ قتل کا معاملہ ،چھ ماہ گزر گے بھارت نے نہ ہی انکوائری کی نہ ایف آئی آر کی کاپی نہ پوسٹ مارٹم رپورٹ دی ۔متاترہ خاندانوں نے بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین نے بھارتی ہائی کمیشن اور دفتر خارجہ میں الگ الگ درخواستیں جمع کروائیں ۔

وزیر خارجہ بھی ہندو کمیونیٹی کے مظاہرے میں پہنچ گئے۔رمیش کمار نے ہندو کمیونیٹی کی جانب سے درخوا ست وزیر خارجہ کے حوالے کی۔ رمیش کمار نے اس موقع پر کہا بھارتی ہائی کمیشن سے کہا جائے کہ وہ قتل ہونے والے ہندووں کی باقیات ارتھیاں ہمارے حوالے کی جائیں ۔ انہوں نے کہا بھارت کو درخواست کی تھی مگر ابھی تک جواب نہیں دیا گیا۔

(جاری ہے)

مظاہرین مین شامل ہندو خاتون نے فریاد کی مودی نے ہمارے لوگوں کو قتل کروایا ہے، قاتل اس کے اپنے لوگ ہیں وہ ان کے خلاف کاروائی نہیں کرے گا۔

آپ ہمیں انصاف دلوائیں۔وزیر خارجہ نے ہندو کمیونٹی کو بھر پور تعاون کی یقین دھانی کروائی *** ٰٓ67 20-01-21/-- &سوئی ناردرن کی سکوائش کھلاڑی نورلہدا کی پاکستان خواتین سکوائش چیمپیئن شپ میں دوسری پوزیشن #/h# E حیدرآباد (آن لائن) سوئی ناردرن کی سکوائش کھلاڑی مس نورلہدانے حیدرآباد جم خانہ پاکستان سکوائش چیمپیئن شپ 2021 میں دوسری پو زیشن حاصل کی۔

سیمی فائنل میں مس نورلہدانے واپڈاکی کومل خان کو 3-1 کی بر تری سے شکست دی۔ فائنل میچ میں آرمی کی ذینب خان نے نو رلہداکو شکست دے دی۔ مہمان خصوصی میجر جنرل کاشف آذادنے تمام پوزیشن ہولڈرزمیں ٹرافی اور نقد انعامات تقسیم کیئے۔چیمپیئن شپ میں مختلف محکموں کی 16 خواتین نے حصہ لیا۔ aمقابلے کی انعامی رقم 1 لاکھ روپے تھی۔