بی ایس پروگرام کے بعد پی ایچ ڈی میں داخلے کے لئے نئی داخلہ پالیسی متعارف

بدھ 20 جنوری 2021 20:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2021ء) محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نے مختلف سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں بی ایس آنر پروگرام کے بعد پی ایچ ڈی داخلوں کے لئے ایک نئی پالیسی متعارف کروا دی ہے۔

(جاری ہے)

جس پر پورا اترنے والے امیدوار ہی سرکاری اور نجی جامعات میں پی یچ ڈی کی کلاسوں میں داخلہ لینے کے اہل ہونگے۔ نئی داخلہ پالیسی کو باقاعدہ نافذ کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :