کمشنر گوجرانوالہ کی زیرصدارت اجلاس ، سیالکوٹ اور نارووال میں جاری 67 ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
بدھ 20 جنوری 2021 23:41
(جاری ہے)
پختہ گلیوں ، نالیوں اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے ساتھ سڑکوں کے جن چار منصوبوں پر خصوصی ترقیاتی پیکیج کے تحت پی پی 41 میں ترقیاتی کام جاری ہیں ان میں 19.95 ملین لاگت سے گوجرانوالہ روڈ سے پسرور روڈ (1.50 کلو میٹر لمبائی ) کے حصہ کی تعمیر و بحالی ، 3051 ملین سے 2.25 کلو میٹر سڑک دندیاں تا اگو چک ، 26.73 ملین سے 1.80 کلو میٹر سڑک ترسکہ تا ڈیرہ گورائیہ اور 22.78 ملین کی 1.65 کلو میٹر سڑک دھاندل تا ستراہ کی تعمیر و بحالی کے منصوبے شامل ہیں۔
کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام فیز 2 کے تحت صوبائی وزیر اوقاف سید سعیدالحسن شاہ کے حلقہ پی پی 46 میں پختہ گلیوں اور نالیوں کے 14 منصوبوں پر 100 ملین جبکہ مولانا غیاث الدین کے حلقہ پی پی 47 میں بھی 100 ملین کی لاگت سے 17 ترقیاتی اسکیمیں مکمل کی جا رہی ہیں۔کمشنر گوجرانوالہ نے ترقیاتی سرگرمیوں میں تیزی اور معیار کو یقینی بنانے کی ہدایات دیتے ہوئے کہاکہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے حکومت پنجاب تمام ترقیاتی وسائل برو ئے کار لا رہی ہے ۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ متعلقہ افسران جاری ترقیاتی سرگرمیوں کی مسلسل مانیٹرنگ کریں گے اور گھٹیا، غیر معیاری تعمیراتی مٹیریل استعمال کرنے والوں کے خلاف ٹھوس کارروائی عمل میں لانا ان کی بنیادی ذمہ داری ہو گی جس میں کو ئی کو تاہی بر داشت نہیں کی جائے گی اور منصوبوں کی بروقت معیاری تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.