چمن میں مبینہ طور پرڈا کوئوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

بدھ 20 جنوری 2021 23:57

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2021ء) چمن میں مبینہ طور پرڈا کووں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

لیو یز کے مطا بق بدھ کو چمن کے علا قے کلی حا جی خال طور پل کے قریب راہزنی کی واردات کے دوران مبینہ طور پر ڈاکووں کی فائر نگ سے محمد صادق نا می شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا لیو یز نے لاش اور زخمی کوفوری طوپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیامزیدکا روائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :