سعودی عرب نے دنیا کا دسواں طاقتور ترین سپر کمپیوٹر لانچ کردیا
جمعرات 21 جنوری 2021 13:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ دمام 7 سپر کمپیوٹر الظہران ٹیکنو ویلی میں ایس ٹی سی کی ذیلی کمپنی سولیوشنز کے ساتھ مل کر بنایا گیا ہے اس کے آرامکو کو تحقیق اور تلاش کے کاموں میں مدد ملے گی۔
واضح رہے کہ دمام 7 کے بعد سعودی عرب کے پاس موجود سپر کمپیوٹرز کی تعداد 5 ہوگئی ہے جبکہ سپر کمپیوٹرز کے معاملے میں چین 214 کمپیوٹرز کے ساتھ پہلے امریکہ 113 کے ساتھ دوسرے اور 34 سپر کمپیوٹرز کے ساتھ جاپان تیسرے نمبر پر ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کا سب سے طاقتور سپر کمپیوٹر جاپان کافوگاکو ہے جو گزشتہ سال لانچ کیا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
مائیکروسافٹ کی ابوظہبی کے جی 42 میں 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
-
متحدہ عرب امارات میں موسلادھاربارش ، ہنگامی حالت نافذ
-
بھارت کو آزادی آرایس ایس آئیڈیالوجی کی کالونی بننے کے لئے نہیں ملی، راہول گاندھی
-
ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے کام کر رہے ہیں، جان کربی
-
ایرانی حملہ، اسرائیلی فوج نے نیواتیم ایئر بیس کی 1 اور ویڈیو جاری کر دی
-
58 سالہ کینیڈین دادی اماں نے طویل ترین پلانک کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ارب پتی بھارتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی
-
اسرائیل نے 150 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
-
سعودی اور امریکی وزرائے دفاع کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرق وسطیٰ میں بڑھتی فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال
-
سڈنی شاپنگ سینٹرحملے میں ہلاک افراد میں ایک پاکستانی بھی شامل تھا، پولیس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.