ملک میں پک اپ گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران 32.39 فیصد اضافہ
جمعرات 21 جنوری 2021 13:04
(جاری ہے)
آل پاکستان آٹوموبائل ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے دسمبر2020 تک کی مدت میں ملک میں 8,766 یونٹس پک اپ گاڑیاں فروخت ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 32.39 فیصدزیادہ ہے،گزشتہ مالی سال کی اسی عرصہ میں ملک میں 6,621 یونٹ پک اپ گاڑیوں کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔
دسمبر2020 میں ملک میں 6,621 یونٹ پک اپ گاڑیاں فروخت ہوئیں ، گزشتہ سال دسمبر میں ملک میں 1,916 یونٹ پک اپ گاڑیوں کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سوزوکی راوی کے 4,140 یونٹس،ٹویوٹا ہائی لکس کے 3,620 یونٹس، جے اے سی کے 3,620 یونٹس، ڈی میکس کے 141 یونٹس اورہونڈائی پورٹر کے 557 یونٹس گاڑیاں فروخت ہوئی۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.