برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ

جمعرات 21 جنوری 2021 13:36

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سی241روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سی166روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت152روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔