دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 21 جنوری 2021 13:37

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میںسند ھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 16200کیوسک اور اخرج 16200کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد7800 کیوسک اور اخراج 7800کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد10400 کیوسک اور اخراج100کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد8600کیوسک اور اخراج 8600کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد31700کیوسک اور اخراج 31700کیوسک،چشمہ آمد28400کیوسک اوراخراج 25000کیوسک، تونسہ آمد23100 کیوسک اور اخراج23100 کیوسک،پنجند آمد32000 کیوسک، اور اخراج 29200 کیوسک،گدو آمد 33400کیوسک اور اخراج 21800 کیوسک، سکھر آمد12000کیوسک اور اخراج 12000 کیوسک کوٹری آمد6600 کیوسک اور اخراج 500 کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1470.73 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.974 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1172.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.765 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.082 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے