وزیراعظم سے گورنراسٹیٹ بینک کی ملاقات ،وزیرِ اعظم کو ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کے بارے آگاہ کیا

جمعرات 21 جنوری 2021 20:47

وزیراعظم سے گورنراسٹیٹ بینک کی ملاقات ،وزیرِ اعظم کو ملکی معیشت کی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقر نے ملاقات کی جس میں گورنر سٹیٹ بنک نے وزیرِ اعظم کو ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کے بارے آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

مزید وزیرِ اعظم کو روشن ڈیجیٹل اکانٹ ادائیگیوں پر آگاہی کے ساتھ ساتھ گورنر سٹیٹ بنک نے بر آمدات اور بیرونِ ملک سے ترسیلاتِ زر میں استحکام اور حکومتی اقدامات کی بدولت متوقع اضافے کے بارے آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :