ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی۔بجلی چوری کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم قاسم گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 22 جنوری 2021 17:14

ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی۔بجلی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی۔بجلی چوری کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم قاسم گرفتار۔ اشتہاری ملزم قاسم شاہدرہ پولیس کو ایک سال سے مطلوب تھا۔

(جاری ہے)

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاوٴن جاری ہے۔ ایس پی فراز احمد نے بتایا کہ اشتہاری ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ ایس ایچ او لوہاری گیٹ عمران انوار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اشتہاری ملزم قاسم کو گرفتار کیا۔ایس ایس پی آپریشنز احسن سیف اللّٰہ کی طرف سے اشتہاری ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔

متعلقہ عنوان :