اپوزیشن حکومت کیلئے خطرہ نہیں، حواس باختہ ہو کر اپنی ہی طرف گول کررہی ہے‘ ہمایوں اختر خان
کیپسٹی پے منٹ کی وجہ سے سر کلر ڈیٹ تیزی سے بڑھا،حکومت کی کاوشوں سے آئی پیز نے رضاکارانہ معاہدہ کیا ہے، رہنماء پی ٹی آئی
ہفتہ 23 جنوری 2021 11:54
(جاری ہے)
اس وقت اپوزیشن حکومت کیلئے کوئی خطرہ نہیں بلکہ یہ حواس باختہ ہو کر ہر بار اپنے ہی طرف گول کر رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے 90ء کی دہائی میں ہوئے تھے اور کیپسٹی پے منٹ کے تحت بجلی استعمال کی جائے یا نہ کی جائے انہیں ادائیگیاں کرنی ہیں ،کیپسٹی پے منٹ کی وجہ سے سر کلر ڈیٹ تیزی سے بڑھا ہے لیکن اب حکومت کی بھرپور کاوشوں سے آئی پی پیز نے رضا کارانہ معاہدہ کیا ہے جس سے کمی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کو چلانے کے ساتھ ماضی کی حکومتوں کے بیگاڑ کو درست کرنے کیلئے بھی کوشاں ہے اور یہ کسی چیلنج سے کم نہیںہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.