سینئیر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے حکومت کو چیلنج کر دیا
حکومت صحافیوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنائے اور تحقیقات کا آغاز مجھ سے کرے۔ سلیم صافی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جنوری 2021 11:53
(جاری ہے)
اور وہ جو بابا رحمتے تھے جو اپنے کام چھوڑ کر ہمارے لیے ڈیم بنا رہے تھے ، انہوں نے عمران خان کو نہ صرف این آر او دیا بلکہ اس کیس کو اُدھر لے جانے پر حنیف عباسی کو بد ترین سزا دی گئی اور الیکشن سے ایک رات قبل رات دیر تک عدالت لگا کر انہیں سزا دی گئی اور انہیں مختلف جیلوں میں پھروایا گیا۔
انہیں تو سزا مل گئی ، اب چھ سال ہو گئے ہیں ، فارن فنڈنگ کیس سے متعلق میں اکثر ایسا کہتا ہوں کہ یہ بندہ سادہ تابعدار نہیں ہے ، یہ بہت ہوشیار ہے۔ دوسری پارٹیوں کو اس کے ساتھ کلپ کرنا چاہتے ہیں۔ جب پانامہ کا کیس آیا تو یہ کہا جا رہا تھا کہ سب کا احتساب ہونا چاہئیے لیکن عمران خان نے ہی یہ تجویز دی تھی کہ چونکہ نواز شریف اس وقت وزیراعظم ہیں لہٰذا سب سے پہلے ان کا احتساب ہونا چاہئیے جس کے بعد نواز شریف کے خلاف کیس چلا ۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.