الیکشن کمیشن کا اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ آنے کے بعد کُھلی سماعت کا فیصلہ
اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ آنے کے بعد کیس کی کُھلی سماعت ہو گی۔ الیکشن کمیشن
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جنوری 2021 12:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں چیلنج کرتا ہوں فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر براہ راست دکھایا جائے۔
فارن فنڈنگ کیس میں پارٹی سربراہوں کو بٹھا کر سماعت سننی چاہئیے ۔ چیلنج کرتا ہوں سیاسی فنڈ ریزنگ صرف پاکستان تحریک انصاف نے کی، اوور سیز پاکستانیوں کے بھیجے گئے ترسیلات زر سے ملک چلتا ہے۔ میں نے شوکت خانم کی فنڈنگ سمندرپارپاکستانیوں سے کی۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو معلوم ہے اور مجھے بھی پتہ ہے فارن فنڈنگ کیا ہے۔کئی ملک ان جماعتوں کو پیسے دیتے رہتے ہیں ۔ان ممالک سے تعلقات کی وجہ سے میں بتا نہیں سکتا۔ مسلم لیگ ن نے فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت سے متعلق وزیراعظم عمران خان کا چیلنج مسترد کر دیا تھا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے اس چیلنج کو قبول کیا گیا تھا۔ تاہم اب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی اس معاملے پر ایک اور بیان جاری کر دیا ہے جس کے مطابق اسکروٹنی کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیس کی کُھلی سماعت کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.