ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی روس میں مقبولیت

ہفتہ 23 جنوری 2021 12:28

ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی  کی روس میں مقبولیت
استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2021ء) ترک ڈرامہ سیریز  ارطغرل غازی   میں روس کے مسلمان باشندے بڑی گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی خبر رساں ایجنسی  ریا نووستی نے   ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے بارے میں تجزیاتی رپورٹ شائع کی ہے جس کےمطابق  ارطغرل غازی   میں روس کے مسلمان باشندے بڑی گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔ ترک ڈرامہ سیریز میں  بڑھتی  ہوئی دلچسپی کے کے باعث  بین الاقوامی ٹی وی سیریز اور فلمی پلیٹ فارم  پر ترک سیریز کو پہلے سے زیادہ جگہ دی جانے لگی ہے۔

متعلقہ عنوان :