وزیر بلدیات و اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سکھر میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے جائزہ اجلاس
ہفتہ 23 جنوری 2021 18:56
(جاری ہے)
صوبائی وزیر بلدیات و اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر عوام کو سہولیات ان کی دہلیز تک پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سکھر شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کو مزید تیز کیا جائے، انہوں نے جاری کاموں میں معیارکو ملحوظ رکھتے ہوئے تعمیراتی میٹریل پر خاص توجہ دی جائے تاکہ سندھ حکومت کی جانب سے عوام کی سہولیات کے لیے دیرپا کام جلد مکمل کیے جاسکیں۔ سید ناصر حسین شاہ نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ ترقیاتی اسکیموں کو بروقت مکمل کیا جائے تاکہ عوام ان کاموں سے مستفید ہوسکیں، انہوں نے افسران کو مزید ہدایت دی کہ جو بھی آفیسر اپنے کام میں فرض شناسی کا مظاہرہ نہیں کرے گا اور غفلت سے کام لے گا اس کو گھر بھیج دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.