پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
سیکیورٹی انتظامات مکمل سیکیورٹی انتظامات کو بہتربنانے کیلئے اسٹیڈیم اور ملحقہ علاقوں میں ماہر نشانہ باز کوتعینات کیا گیا ہے جبکہ فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے،ڈی آئی جی سیکیورٹی
پیر 25 جنوری 2021 21:42
(جاری ہے)
کمانڈنٹ ایس ایس یو ڈاکٹر فرخ علی نے کہا کہ اعلی تربیت یافتہ اور جدید اسلحہ سے لیس کمانڈوزپر مشتمل اسپیشل ویپن اینڈٹیکٹکس (S.W.A.T)ٹیم اسٹیڈیم کے اندراورباہر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تعینات کی جائے گی۔عوام کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کو برقراررکھنے کے لیے فقط مرکزی شاہراہ کو میچ ٹائمنگ کے دوران بند کیا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.